Loading Events

Ata-ul-Haq Qasmi, Salman Ghani and Sohail Waraich remain in the realm of ethics, knowledge, literature and understanding. Today’s young generation should learn from these three figures. Mujeebur Rahman Shami, Chief Patron Al Amin Academy Foundation, speaking on the decision of the Supreme Court in favor of Ataul Haque Qasmi, Mr. Salman Ghani and Sohail Waraich Pedan Al Amin Academy Foundation received the Hasan Performance Award, he said that it is When three names criticize a personality, the one who tolerates criticism enjoys criticism. Mujibur Rahman Shami praised the performance of Al-Amin Academy Foundation and emphasized to support the academy. He said that 122 officers have been appointed so far. There is a strong argument that this institution will grow further in the days to come.
Atta-ul-Haq Qasmi while speaking said that the honesty and trustworthiness of Salman Ghani and Sohail Waraich is as clear as day, these two names have always analyzed by holding the truth and the strength of the argument. is doing revolutionary work. Salman Ghani said in his speech that Sohail Waraich and Ataul Haque Qasmi are names of doctors among 26 crore people, they have immense services for Pakistan. She is doing a favor to the country and the nation by providing free services in the field. Sohail Waraich while talking said that Ataul Haque Qasmi and Salman Ghani are true and strong ideological men, every youth of the Islamic Republic of Pakistan can learn a lot from these two personalities. He said that Al-Amin Academy Foundation is making double and quadruple progress day and night.
Oriyam Muqbal Jan while speaking said that the words of Attaul Haq Qasmi, Salman Ghani and Sohail Waraich succeed in creating a place in the hearts of viewers, attendees and readers. While Al-Amin Academy Foundation is a unique project where free classes, free accommodation and free food are available to general and special students, Syed Qasim Ali Shah while speaking said that Atta-ul-Haq Qasmi, Salman Ghani and Sohail Waraich are the real face of Pakistan. The young generation of Pakistan should learn as much as possible from their contributions and sacrifices, these three names have the status of a university in their own place, Shahid Qadir, CEO of Punjab Model Bazaar said while addressing that Ataul Haq Qasmi, Sohail Waraich and Salman is the tower of greatness, intellect and knowledge have been found in Ghati, nothing comes except love. Other speakers include Pir Noorul Zaman Owaisi, Dr. Sughri Sadaf, Habib Akram, Mohsen Bhatti, Ikram Pahlwan, Shahid Qadir, Azir Ahmed, Naveed Al Hasan, Hassan. Reza and others were included.
In the closing remarks, Pir Muhammad Ziaul Haq Naqshbandi paid tribute to the three distinguished guests and thanked all the guests.

عطاء الحق قاسمی ،سلمان غنی اور سہیل وڑائچ لوگوں سے اختلاف بھی اخلاقیات کے دائرہ میں رہ کر تے ہیں ،علم، ادب اورفہم آج کی نوجوان نسل کو ان تینوں شخصیات سے سیکھنا چاہیے علم وعمل کی دنیا میں یہ تینوں نام معتبر اور باکمال ہیں یہ بات الامین اکیڈمی فائونڈیشن میں عطاء الحق قاسمی کےحق میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے ،جناب سلمان غنی اور سہیل وڑائچ پیڑن الامین اکیڈمی فاونڈیشن کو حسن کارکردگی ایوارڈ ملنے پر مجیب الرحمن شامی چیف پیٹرن الامین اکیڈمی فاونڈیشن نے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ یہ تین نام جب کسی شخصیت پر تنقید بھی کرتے ہیں تو تنقید برداشت کرنے والا تنقید کا لطف اٹھاتا ہے ۔مجیب الرحمن شامی نے الامین اکیڈمی فائونڈیشن کی کارکردگی کو سرہاتے ہوئے اکیڈمی کا ساتھ دینےپر زور دیا ۔انہوں نے کہا کہ اب تک 122 افسروں کی تعیناتی اس بات کی بہت بڑی دلیل ہے کہ یہ ادارہ آنے والے دنوں میں مزید ترقی کرے گا۔
عطاء الحق قاسمی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سلمان غنی اور سہیل وڑائچ کی دیانت وامانت روز روشن کی طرح عیاں ہے ان دونوں ناموں نے ہمیشہ حق سچ اوردلیل کی مضبوطی کو تھام کر تجزیہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ الامین اکیڈمی فائونڈیشن بیوروکریسی کے میدان میں انقلابی کام کر رہی ہے ۔سلمان غنی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سہیل وڑائچ اورعطاء الحق قاسمی 26 کروڑ عوام میں دواکلوتے نام ہیں ان کی پاکستان کے لئے بے پناہ خدمات ہیں الامین اکیڈمی فاونڈیشن کم وسیلہ طلباء وطالبات کو سی ایس ایس پی ایم ایس کے میدان میں فری سروسز فراہم کر ملک وقوم پر احسان کر رہی ہے ۔سہیل وڑائچ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عطاء الحق قاسمی اور سلمان غنی سچے پکے کھرے اور مضبوط نظریاتی آدمی ہیں ،ان دونوں شخصیات سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ہر نوجوان بہت کچھ سیکھ سکتا ہے ان کا کہنا تھا کہ الامین اکیڈمی فائونڈیشن دن دوگنی رات چوگنی ترقی کر رہی ہے ۔
اوریامقبول جان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عطاء الحق قاسمی ،سلمان غنی اور سہیل وڑائچ کی باتیں ناظرین ،حاضرین اور قارئین کے دلوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو جاتی ہیں ان کی اور ہماری عزت سانجھی ہے دلوں پر حکمرانی کرنے والے یہ تینوں نام ہیں جبکہ الامین اکیڈمی فاونڈیشن منفرد پروجیکٹ ہے جہاں پر عام وخاص طلبا ء وطالبات کوفری کلاسیں ،فری رہائش اور فری کھانا دستیاب ہے ،سید قاسم علی شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عطاء الحق قاسمی ،سلمان غنی اور سہیل وڑائچ پاکستان کا اصل چہرہ ہیں ،ان کی ادائوں اوروفائو ں سے پاکستان کی نوجوان نسل کو زیادہ سے زیادہ سیکھنا چاہیے یہ تینوں نام اپنی اپنی جگہ پر یونیورسٹی کا درجہ رکھتے ہیں ،شاہد قادر سی ای او پنجاب ماڈل بازار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عطاء الحق قاسمی ،سہیل وڑائچ اور سلمان عظمتوں کے مینار ہیں عقل وشعور ان کو گھٹی میں ملا ہے ان محبت کے سوا کچھ نہیں آتا ۔باقی مقررین میںپیر نورالزمان اویسی ،ڈاکٹر صغری صدف ، حبیب اکرم ،محسن بھٹی ،اکرام پہلوان ،شاہد قادر ،عذیر احمد،نوید الحسن ،حسن رضا اوردیگر شامل تھے ۔اختتامی کلمات میں پیر محمد ضیاءالحق نقشبندی نے تینوں معزز مہمانوں کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا اور آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔

 

 

 

Days
Hours
Minutes
Seconds
  • This event has passed.

Registrations are closed for this event

  • Start Time
    April 1, 2024 - 2:00 pm
  • End Time
    April 1, 2024 - 8:00 pm